Pakistan Telecommunication Authority has recently announced
Custom Duty / FBR tax on imported mobiles phones. This decision has been made
after a large quantity of mobiles was smuggled in the territory of Pakistan
without paying any tax to official. Some people use that black money for some
negative activities in Pakistan. That’s why authorities decide to regulate the
imported set in Tax line.
This initiative also reduce the large amount be wasted in
outside of countries in the sense of e-gadget. People comes from abroad spent a
lot of money on such gadget and Pakistan got nothing in this scenario.
Well for the benefit of our country we should buy these
gadget with in the Pakistan so mobile companies may put their investment here.
Any way we are going to show you how you can pay this PTA
(Custom / FBR) tax.

https://dirbs.pta.gov.pk/drs
سب سے پہلے آپ اس لنک کے ذریعے پاکستان ٹیلی کمینیکیشن کی ویب سائٹ پر جائیں گے
اس کے بعد متعلقہ نظر آنے والا لنک اس پر کلک کریں گے تو آپ کو آن لائن موبائل رجسٹریشن والے صفحہ پر لے جائیں گے ۔ اگر آپ کو اس لنک کی بابت کوئی مسئلہ ہے تو آپ اس لنک پر کلک کر کے ڈائریکٹ اس صفحہ پر جا سکتے ہیں ۔
https://dirbs.pta.gov.pk/drs/auth/login
جب یہ صفحہ کھل جائے تو آپ کا اگر پہلے سے اکائونٹ بنا ہوا ہے تو آپ اپنے اکائونٹ کی تفصیلات اس میں فراہم کریں گے اور اگر آپ کا اکائونٹ نہیں بنا ہوا تو آپ کو اس پیج کے ذریعے اپنا اکائنٹ بنانا ہو گا ۔
اکائنٹ بنانے کے لئے آپ کو درج ذیل تفصیلات درکار ہونگی جن کے بغیر آپ اکائونٹ نہیں بانا سکتے ۔
ای میل ایڈریس عموما وہی ایڈریس جو آپ اپنے موبائل میں پلے سٹور کے لئے استعمال کرتے ہیں
پاکستانی شناختی کارڈ نمبر
پاکستان پاسپورٹ نمبر
اگر آپ پاکستانی شہری نہیں ہے تو آپ اپنے متعلقہ ملک کا پاسپورٹ بھی استعمال کر سکتے ہیں
آپ کو فون نمبر جو کہ پورٹ ایبل کسی دوسرے نیٹ ورک پر کنورٹ نہ ہوا ہو ورنہ آپ کو پی ٹی اے کی طرف سے بھیجا گیا ویریفائی کوڈ موصول نہیں ہو گا ۔
آپ کا ایڈریس جہا ں پر آپ رئائش پذیر ہیں ۔
اور ورکنگ انٹرنیٹ کنکشن
اس پیج پر آنے کےبعد آپ پرپز جو کہ موبائل کو رجسٹر کرنا ہے ہی منتخب کریں گے
ٹائپ میں آپ کو بتانا ہو گا کہ آپ پاکستان میں رہنے والے ہیں ، پاکستانی شہری ہیں جو باہر سے آئیں ہیں یا پھر آپ کسی دوسرے ملک کے رہائشی ہیں ۔
اس کے بعد درج ذیل تفصیلات کو منتخبہ خانہ میں درج کرتے جائیں اور آکر میں سب مٹ کے بٹن کو دبا دیں ۔
کرنے کے بعد آپ کے دئے گئی ای میل ایڈریس پر آپ کی متعلقہ معلومات کی تصدیق کے لئے ایک میل بھیجی جاتی Submit
آپ کو اس میل میں فراہم کردہ کنفرمیشن لینک پر کلک کرنا ہوتا ہے جس کے بعد آپ کا اکائونٹ استعمال کے قابل ہو جاتا ہے۔
کنفرم ہونے بعد آپ اپنا ای میل ایڈریس اور آپ کا فراہم کر دہ پاسورڈ درج ذیل فیڈز میں لکھ کر سائن ان کا بٹن دبانا ہوتا ہے
سائن ان کے بعد یہ سکرین آپ کے سامنے آ جائے گی جہا ں سے آپنے اپنے موبائل کی تفصیلات درج کرنا ہوتی ہے ۔
اگر رجسٹریشن کے متعلقہ آپ کو کسی قسم کا مسئلہ در پیش ہے تو آپ کے لئے درج ذیل ویڈیو بھی دستیاب ہے جس میں آپ کے لئے تمام چیزیں وضاحت سے بیان کر دی گئی ہیں ۔ اگر پھر بھی کسی چیز کی سمجھ نہیں آ رہی تو آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
Post a Comment